کم فرصتی کے معنی
کم فرصتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَم + فُر + صَتی }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد عربی سے اسم مشتق |فرصت| بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٨٤ء کو "دیوان درد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے فرصتی","عدم فرصت","عدم مہلت","فرصت کم ہونا","قابو طلبی","موقع ڈھونڈنا","کام سے چھوٹ جانا"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
کم فرصتی کے معنی
١ - تھوڑی فرصت ہونا، مصروفیت۔
کم فرصتئ شوق کا حاصل یہی تو ہے احوال کیا کہوں میں اس مجلس رواں کا (١٩٨٣ء، سلیم احمد، اکائی، ٢٠٣)
کم فرصتی english meaning
want of leisurewant of leisure or ease