کمانی دار ترازو کے معنی
کمانی دار ترازو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَما + نی + دار + تَرا + زُو }
تفصیلات
١ - ایک خاص وضع کا ترازو جس میں پلڑوں کو اٹھانے کے لیے ایک کمانی لگی ہوتی ہے (بہت قیمتی اشیاء کا بالکل ٹھیک وزن کرنے کے لیے مستعمل)، سائنسی ترازو۔
[""]
اسم
اسم آلہ