کمر کرنا کے معنی
کمر کرنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["پہلوانوں کا کمر کا پیچ کرنا","گھوڑے کا کمر کو اس طرح اچھالنا کہ سوار کو گرنے کا اندیشہ ہو","کابلی کبوتر کا ہوا پر قلا کرنا","کبوتر کا ہوا میں اڑتے ہوئے قلابازی کھانا","کبوتروں کا آدھی قلا کرنا","کبوتروں کا اڑتے میں قلابازیاں کھانا یا پلٹیاں لینا","کبوتروں کی ٹکڑی کا پلٹی کھانا"]