کمی بیشی کے معنی

کمی بیشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَمی + بے + شی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کمی| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم |بیشی| لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٩ء کو "رویائے صادقہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اتار چھڑائو","تَوَرم جِسَم","کسی چیز کا کم یا زیادہ ہونا","کسی گاؤں کے ہر شخص کی جمعبندی میں کمی یا زیادتی کا حساب"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث )

کمی بیشی کے معنی

١ - کم یا زیادہ کرنا، کھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی۔

"ترجمے کا ایک اہم اصول یہ ہے کہ اصل میں کمی بیشی نہ جائے۔" (١٩٨٥ء، ترجمہ: روایت اور فن، ١٦٥)

کمی بیشی english meaning

decrease and increasefluctuationprofit and loss