کن پھٹا کے معنی

کن پھٹا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَن + پَھٹا }

تفصیلات

١ - وہ شخص جس کا کان پھٹا ہو (عموماً) ایسے شخص کو کہتے ہیں جس نے اپنے گرو کے نام پر کان چھدوا کر کڑا یا مندرا ڈال لیا ہو۔

[""]

اسم

صفت ذاتی