کنا کے معنی
کنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(س کَرنکَ)","پتنگ کا وہ حصہ جس میں ڈور باندھتے ہیں","جوتی کے پنجے کا کنارہ","وہ ڈور جس کو پتنگ میں اوپر نیچے چھید کرکے باندھتے ہیں","وہ ڈور جو کانپ اور ٹھڈّے کے مقام اتصال اور پنچھالہ سے اوپر کی جانب یعنی پتنگ کے بیچوں بیچ باندھی جاتی ہے","وہ ڈور جو کانپ اور ٹھڈے کے مقام اتصال اور پنچھالہ سے اوپر کی جانب یعنی پتنگ کے بیچوں بیچ باندھی جاتی ہے","کڑا یا حلقہ جو کڑھائی میں لگا ہوتا ہے"]