کنایہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kinaya meanings and details
کنایہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(الفاظ) وہ لفظ جن میں مطلب اختصاراً یا بغرض عدم اظہار ایک یا دو لفظوں میں ادا کیا جائے۔ جیسے یوں کیا دوں کیا۔ اس طرح بھی سمجھایا اُس طرح بھی سمجھایا","پوشیدہ بات","جب کوئی مطلب اختصاراً یا بغرض عدم اظہار ایک یا دو لفظوں میں ادا کیا جائے تو وہ لفظ اسمائے کنایہ کہلاتے ہیں","مبہم بات"]