کنجی[2] کے معنی
کنجی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُن (نون مغنونہ) + جی }
تفصیلات
١ - گوشے دار، شجردار، شجری، درخت کا، (نباتیات) ایک نوع کے پودے جو چالیس میٹر تک اونچے اور پانچ یا اس سے زیادہ فٹ قطر میں موٹے پائے جاتے تھے اب یہ ناپید ہو چکی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ