کنور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kanwar meanings and details

کنور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُن (نون مغنونہ) + وَر }

تفصیلات

١ - بیٹا، خصوصاً راجہ کا بیٹا، شہزادہ، راج کمار۔, m["ایک پھوڑا جو کنپٹی پر ہوتا ہے","راج پتر","راج دلار","راجہ کا بیٹا","ملک زادہ"]

اسم

اسم نکرہ

کنور کے معنی

١ - بیٹا، خصوصاً راجہ کا بیٹا، شہزادہ، راج کمار۔

کنور or kanwar english Translation

the son of a Rajaa princethe heir-apparent

شاعری

  • کنور دیکھتے دھن کوں بے سدھ ہوا
    نہ لیا تاب کوئی وقت بے بدھ ہوا
  • مرزا کا کہنا صبح کنور تجھ کو ہے یقین
    لکڑی کی ان کی ادہی چرا لیتے شام ہم
  • عجب راج بنسی ہے چندر سروپ
    رکھا نام اوس کا کنور کا مروپ
  • مہاں بل دِیا دیہہ ندات بل
    جگا جوت راجا کنور شاہ تھل

محاورات

  • سادھن پی سنتن پی۔ پی کنور گنہائی۔ جو بیجیا کی نندن کریں اسے کھائے کالکا مائی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!