کنٹرول بورڈ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Control board meanings and details

کنٹرول بورڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَنْٹ + رول (واؤ مجہول) + بورْڈ (واؤ مجہول) }

تفصیلات

١ - وہ تختہ جس پر مشین کو حرکت دینے روکنے یا اس کی رفتار متعین کرنے کا آلہ نصب ہوتا ہے، بساط، مشینری کی روک تھام، نقل و حمل کو متعین کرنے والا آلہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

کنٹرول بورڈ کے معنی

١ - وہ تختہ جس پر مشین کو حرکت دینے روکنے یا اس کی رفتار متعین کرنے کا آلہ نصب ہوتا ہے، بساط، مشینری کی روک تھام، نقل و حمل کو متعین کرنے والا آلہ۔

کنٹرول بورڈ or Control board english Translation

["control-board"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!