کنٹرول روم کے معنی

کنٹرول روم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَنْٹ + رول (واؤ مجہول) + رُوم }

تفصیلات

١ - وہ کمرہ جہاں سے انتظامی احکامات جاری کیے جائیں، وہ جگہ جہاں سے حالات کو قابو میں رکھنے کی ہدایات جاری کی جائیں، (ہنگامی حالات میں افسر اپنے ماتحتوں کو ہدایات جاری کرتے ہیں)۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان

کنٹرول روم english meaning

["control-room"]