کنی[2] کے معنی
کنی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَن + نی }
تفصیلات
١ - اگر کپڑا قطع کیا جائے اور اس کا ایک کونا کچھ بڑھا ہوا محسوس ہو تو کہتے ہیں کہ اس میں کنّی یا کنی ہے اور اسے کھینچ تان کر درست کر لیتے ہیں، کپڑے کی کور جو کپڑے سے زیادہ مضبوط اور غف ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ