کوئی دن کے معنی
کوئی دن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کو (واؤ مجہول) + ای + دِن }
تفصیلات
١ - چند روز، تھوڑے دنوں کے لیے۔, m["چند روز"]
اسم
متعلق فعل
کوئی دن کے معنی
١ - چند روز، تھوڑے دنوں کے لیے۔
شاعری
- ہوا ہوں تنگ بہت کوئی دن میں سن لیجو
کہ جی سے ہاتھ اُٹھا کر وہ اُٹھ گیا نہ رہا - ہوا ہوں تنگ بہت کوئی دن میں سن لیجو
کہ جی سے ہاتھ اٹھا کر وہ اُٹھ گیا نہ رہا - میں جو کہا اک آگ سی سلگے ہے دل کے بیچ
کہنے لگا کہ یوں ہی کوئی دن تو جل پڑا - کبھ بھی اُس کو تہ دل سے ملئے پا یا پھر
فریب تھا وہ کوئی دن جو ہم سے یار ہوا - ذرا رکو کہ جدا ٹھہریں منزلیں اپنی
سفر کڑے تو نبڑ جائیں گے کوئی دن میں - گو ترکِ تعلق تھا مگر جاں پہ بنی تھی
مرتے جو تجھے یاد نہ کرتے کوئی دن اور - طبیعت کوئی دن میں بھر جائے گی
چڑھی ہے یہ آندھی اتر جائے گی - وہ باد جو نالوں کی بندھی تھی کوئی دن آہ
سوجاتی رہی اس دل صد چاک کے باعث - آیا تو سہی وہ کوئی دن کے لیے لیکن
ہونٹوں پہ پہ مرے جب نفس باز پسیں تھا - کوئی دن نظر آ گیا تو کہیں گے
کہ صاحب سلامت ہے حضرت سلامت
محاورات
- کوئی دن جاتا ہے
- کوئی دن کی ہوا ہونا
- کوئی دن یاد کروگے