کوتل کش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kotil kash meanings and details
کوتل کش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کو (واؤ مجہول) + تَل + کَش }
تفصیلات
١ - (زین سازی) وہ تسمہ یا لگام کا حصہ جس کو سوار کوتل گھوڑے کے دہانے سے باندھ لیتا ہے تاکہ کوتل گھوڑا سوار کے گھوڑے کے ساتھ چلے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
کوتل کش کے معنی
١ - (زین سازی) وہ تسمہ یا لگام کا حصہ جس کو سوار کوتل گھوڑے کے دہانے سے باندھ لیتا ہے تاکہ کوتل گھوڑا سوار کے گھوڑے کے ساتھ چلے۔
کوتل کش or kotil kash english Translation
["a surcingle (particularly for fastening body-clothes)"]