کوتوالی چبوترا کے معنی

کوتوالی چبوترا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کوت (و مجہول) + وا + لی + چَبُو + تَرا }

تفصیلات

١ - کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے نیز؛ (مجازاً) بڑا تھانہ، کوتوال کا صدر دفتر۔

[""]

اسم

اسم نکرہ