کوس[1] کے معنی
کوس[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کوس (واؤ مجہول) }
تفصیلات
١ - راستے کی ایک حد معین کا نام جس کی لمبائی بعض کے نزدیک دو میل کے برابر اور بعض کے نزدیک چار ہزار یا تین ہزار گز ہے (مختلف علاقوں میں مختلف پیمائش ہوتی ہے) فرسخ کا تیسرا حصہ، کروہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
کوس[1] کے معنی
١ - راستے کی ایک حد معین کا نام جس کی لمبائی بعض کے نزدیک دو میل کے برابر اور بعض کے نزدیک چار ہزار یا تین ہزار گز ہے (مختلف علاقوں میں مختلف پیمائش ہوتی ہے) فرسخ کا تیسرا حصہ، کروہ۔
کوس[1] کے جملے اور مرکبات
کوس بادشاہی, کوس پہیا, کوس منارہ
کوس[1] english meaning
["a measure of length equal to about two English miles (but varying in different parts of India)"]