کولھو[2] کے معنی

کولھو[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کو (واؤ مجہول) + لُھو }

تفصیلات

١ - (مرغ بازی) وہ مرغ جس کا پچھلا دھڑ معمول سے زیادہ موٹا ہو گیا ہو اور انّی مارتے وقت گر پڑے یا الٹ جائے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ