کوٹ گشتی کے معنی

کوٹ گشتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کوٹ (واؤ مجہول) + گَش + تی }

تفصیلات

١ - قلعے کے سپاہیوں کی وہ جماعت جو قلعے یا شہر کا گشت کر کے دشمنوں اور مجرموں کا سراغ لگائے، قلعے کی گشت اور حفاظت پر مامور سپاہیوں کی جماعت۔

[""]

اسم

اسم نکرہ