کوچ کٹ کھاٹ کے معنی
کوچ کٹ کھاٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کوچ (واؤ مجہول) + کَٹ + کھاٹ }
تفصیلات
١ - (سلاوٹ و کھٹ بنا) چھوٹی کھٹیا جس پر پورے قد کے آدمی کے لیٹنے میں پیر نہ پھیل سکیں یعنی کھاٹ کی لمبان سے باہر نکل جائیں اور لیٹنے میں تکلیف ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ