کوک[2] کے معنی
کوک[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کوک (واؤ مجہول) }{ کُوک }
تفصیلات
١ - (خیاطی) کپڑے کی کنی موڑنے کو لگائے ہوئے لمبے ٹانکے، لنگر، شلنگا، کچی سلائی، لنگر، ترپائی، دھاگا ڈالنا، لمبے لمبے ٹانکے۔, ١ - کسی کل مشین کا شور یا آواز، گھنٹے یا گھڑی وغیرہ کے فنر، کمانی یا چکر کا لپٹاؤ جو چابی کے ذریعے سخت کیا جاتا ہے اس کی قوت سے یہ آلے چلتے ہیں فنر کا لپیٹ، چابی، کنجی۔
اسم
اسم نکرہ
کوک[2] کے معنی
١ - (خیاطی) کپڑے کی کنی موڑنے کو لگائے ہوئے لمبے ٹانکے، لنگر، شلنگا، کچی سلائی، لنگر، ترپائی، دھاگا ڈالنا، لمبے لمبے ٹانکے۔
١ - کسی کل مشین کا شور یا آواز، گھنٹے یا گھڑی وغیرہ کے فنر، کمانی یا چکر کا لپٹاؤ جو چابی کے ذریعے سخت کیا جاتا ہے اس کی قوت سے یہ آلے چلتے ہیں فنر کا لپیٹ، چابی، کنجی۔
کوک[2] english meaning
long stitches in sewingbastingwinding (a skeinor a ball of thread)winding up (a clock or watch); tuning (a musical instrument)