کوکر چندی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kokar Chandi meanings and details
کوکر چندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَو (و لین) + کَر + چَن + دی }
تفصیلات
١ - ایک روئیدگی جس کے پتے کاسنی اور تمباکو کے پتوں کے مشابہ ہوتے ہیں اور انتہائی بدبودار ہتے ہیں، ان کا لیپ دیوانے کتے کے کاٹے کے لیے مفید ہے، کتا اس کو کھاتا ہے تو قے کرتا ہے اس لیے اس کو ککروندہ بھی کہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
کوکر چندی کے معنی