کوکرچندی کے معنی
کوکرچندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُو + کَر + چَن + دی }
تفصیلات
١ - ایک روئیدگی ہے جس کے پتے کاسنی اور تمباکو کے پتوں کے مشابہ ہوتے ہیں اور انتہائی بدبودار ہوتے ہیں ان کا لیپ دیوانے کتے کے کاٹے کے لیے مفید ہے کتا اس کو کھاتا ہے تو قے کرتا ہے اس لیے اس کو ککروندہ بھی کہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ

کوکرچندی english meaning
["a small wild tree with thick leaves"]