کوے اڑانی کے معنی
کوے اڑانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ادنٰے درجے کی ملازمہ","ادنی درجے کی ملازمہ","اگلے زمانہ کی ایک مشہور سزا جس میں راجہ یا بادشاہ اپنی رانی یا بیگم سے ناراض ہوکر اُسے سر منڈواکر کوّے اڑانے بٹھا دیا کرتے تھے","ایک ذلیل اور بے عزت عورت کا خطاب","دیوانی عورت","ذلیل یا حقیر عورت","نہایت ادنی درجہ کی ملازمہ","وہ عورت جس کی خدمت کوّے اڑانے کی ہو"]