کپورا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kapura meanings and details

کپورا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَپُو + را }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٤ء کو "ہمدرد صحت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خصیہ۔ بکرے بھیڑ کا","علیٰ الخصوص مینڈھے یا بکرے وغیرہ جانوروں کا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : کَپُورے[کَپُو + رے]
  • جمع : کَپُورے[کَپُو + رے]
  • جمع غیر ندائی : کَپُوروں[کَپُو + روں (واؤ مجہول)]

کپورا کے معنی

١ - جانور کا خصیہ، خصوصاً بکرے یا مینڈھے کا خصیہ، خصیہ۔

"گوشت، انڈے، کپورے کا استعمال ویدک میں لکھا ہے۔" (١٩٣٤ء، ہمدرد صحت، دہلی، جولائی، ١٦٢)

کپورا or Kapura english Translation

Testicles (of a buffaloor ramor he-goator black buck)testicle (a part of mutton)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!