کپکپاہٹ کے معنی

کپکپاہٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَپ + کَپا + ہَٹ }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ اسم کانپ کی تخفیف |کپ| یہ تکرار لا کر اسکے بعد |اہٹ| لاحقہ کیفیت لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "اجلے پھول" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تھر تھراہٹ","جیسے سردی","چور چور کر دينا","چور چور کرنا","خوف سے لرزنا","غیر اِرادی طور پر کانپنا","وحشت ہونا","ٹکڑے کرنا","کانپ اُٹھنا"]

کَپْکَپانا کَپْکپاہَٹ

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کَپْکَپاہَٹیں[کَپ + کَپا + ہَٹیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : کَپْکَپاہَٹوں[کَپ + کَپا + ہَٹوں (و مجہول)]

کپکپاہٹ کے معنی

١ - کپکپانے کی کیفیت، تھرتھری، رعشہ، لرزہ، کپکپی۔

"اس پر صرف سردی کی کپکپاہٹ طاری تھی۔" (١٩٨٣ء، اجلے پھول، ٨٨)

Related Words of "کپکپاہٹ":