کچا انڈا کے معنی

کچا انڈا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَچ + چا + اَن + ڈا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کچا| کے بعد سنسکرت ہی کا اسم |انڈ| اصلاً |انیٹرہ| لگانے سے مرکب |بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو "خلیل خاں فاختہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کچا انڈا کے معنی

١ - باہر نکلتے وقت کا انڈا جو نرم ہوتا ہے۔ ابلا انڈا، بغیر پکا ہوا۔

"رال منہ میں دیر سے جمع تھی، مسند پر اس طرح اگلی جیسے مُرغی کچا انڈا دے۔" (١٩٢٤ء، خلیل خاں فاختہ، ٢٤:١)