کچا دودھ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kacha doodh meanings and details

کچا دودھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَچ + چا + دُودْھ }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کچا| کے بعد ہندی سے ماخوذ اسم |دودھ| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٨١ء کو "مجموعہ ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بن اونٹا یا ہوا دود","وہ دودھ جسے جوش نہ دیا گیا ہو"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کچا دودھ کے معنی

١ - بغیر ابال ہوا، بغیر پکایا ہوا دودھ، (مجازاً) خطا اور سہو، بھول چوک۔

"مٹیاروں کے رنگ میں دہکتے لہو کی سرخی اور کچے دودھ کی سفیدی گندم گوں ہو گئی تھی۔" (١٩٨٥ء، پنجاب کا مقدمہ، ١٨)

کچا دودھ or Kacha doodh english Translation

un-boiled milk

محاورات

  • آخر آدمی نے کچا دودھ پیا ہے
  • آدمی نے آخر کچا دودھ پیا ہے
  • آدمی نے کچا دودھ (شیر) پیا ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!