کچا کام کے معنی
کچا کام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَچ + چا + کام }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کچا| کے بعد فارسی اسم |کام| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کچا کام کے معنی
١ - عارضی کام، ناپائیدار کام، نامکمل کام، ناسمجھی کی بات، کچاراگ۔
"اسی لیے کہتا ہوں مجھے بچہ سمجھنا چھوڑ دو، میں کبھی کچا کام نہیں کرتا۔" (١٩٨٠ء، وارث، ٤٧)