کچی بریانی کے معنی

کچی بریانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَچ + چی + بِر + یا + نی }

تفصیلات

١ - بریانی کی قسم جس میں یخنی ڈالنے کی بجائے نرم گوشت کے کچے پارچوں کو مسالا لگا کر چاولوں کے ساتھ دم دے دیا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ