کچی قرقی کے معنی
کچی قرقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَچ + چی + قُر + قی }
تفصیلات
١ - (قانون) قرض یا سرکاری واجبات کی عدم ادائی کی صورت میں دین دار کو جائداد کو ضبط کرکے سرکاری تحویل میں لینا اور فوری طور پر نیلام نہ کرنا تاکہ مدت مقررہ میں واجبات ادا ہو جائیں تو قرقی منسوخ کر دی جائے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی