کچیلا کے معنی
کچیلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُچَے (ی لین) + لا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |کچ| (وہ پانی جس میں کچے چاول دھوئے گیے ہوں) کا ایک متبادل املا ہے جو اردو میں بطور صفت بھی استعمال ہوتا ہے۔ نیز |میلا| کے ساتھ تابع مہمل کے طور پر بھی مستعمل ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٣٠ء کو "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اردو میں میلا کا تابع","اردو میں میلا کچیلا کی ترکیب سے استعمال ہوتا ہے","جسنے میلے یا پھٹے پرانے کپڑے پہنے ہوں","میلا کا مترادف","یہ لفظ ہمیشہ میلا کے ساتھ آتا ہے جیسے تسلی کا شعر"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد ندائی : کُچَیلے[کُچَے (ی لین) + لے]
- جمع : کُچَیلے[کُچَے (ی لین) + لے]
- جمع ندائی : کُچَیلے[کُچَے (ی لین) + لے]
کچیلا کے معنی
"ایک دفعہ ایک شخص میلا کُچیلا لباس پہنے آپکی خدمت اقدس میں حاضر ہوا۔" (١٩٧٨ء، روشنی، ٢٤٩)
کچیلا english meaning
dirtyill-clothedliquor shoppubpublic housetavern
شاعری
- گھامڑ ان پڑھ ڈگا رکھو
میلا اور کچیلا رکھو - ہم نے یہ دیکھا ہے اک میلا کچیلا کا دماغ
ایڑیاں رگڑے جہاں مجنوں کی لیلیٰ کا دماغ - آج تو کپڑے نہ بدلو تم کو ہے میر قسم
آپ کا میلا کچیلا پن بھی کچھ بیداد ہے