کڑاہی چاٹنا کے معنی

کڑاہی چاٹنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["کتے وغیرہ کا زبان سے کڑھائی میں لگی ہوئی چیز کو کھانا۔ حلوائی عموماً کڑاہیاں بازاروں میں رکھ دیتے ہیں جن میں کتے گھس کر ان کو چاٹتے ہیں۔ ہم نے خود دیکھا ہے","کڑاہی سے لگی ہوئی چیز کو اتار کر کھانا۔ عورتوں کا خیال ہے کہ ایسا کرنے سے شادی کے دن مینہ برستا ہے"]

کڑاہی چاٹنا english meaning

["cause rain much later in his wedding day","lick the pot","this as reproachful habit in child as likely","to lick up the pot (applied as a reproach to a bridegroom if it rains on his wedding procession)"]