کڑھی کے معنی
کڑھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَڑھی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "اخبار مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(س کَرَمبھ)","اس کا ابال مشہور ہے","ایک قسم کے لادن یا نان خورش کا نام جو بیسن کو دہی یا چھاچھ میں لتھ کر پکائی جاتی اور اس میں ہلدی ، مرچیں، گرم مصالحہ اور پھلکیاں وغیرہ ڈالتے ہیں","ایک کھانا جو بیسن اور دہی میں مسالحہ اور ہلدی ڈال کر پکاتے ہیں۔ اس کا ابال جلد آتا اور چلا جاتا ہے","شوربہ دار سالن","وہ شوربہ دارسالن جو بیسن دہی اور مصالحہ ڈال کر پکاتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
کڑھی کے معنی
"مرزا صاحب نے چمچوں سے صادقین کو کڑھی کھلائی اور وہ سو گئے۔" (١٩٨٨ء، غالب، کراچی، ١، ٢١٥:٢)
کڑھی english meaning
a dish consisting of the meal of pulse (chick pea or cicer arictinum) dressed with spices and sour milk (dahi)
شاعری
- باسی کڑھی میں ابال آئے کیوں
کوئی جی میرا یوں جلائے کیوں
محاورات
- باسی کڑھی میں (کو) ابال آیا
- باسی کڑھی میں ابال (آنا)
- باسی کڑھی میں ابال آنا
- کڑھی میں کوئلا
- کڑھی کا سا ابال