کڑی دھوپ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kari dhoop meanings and details

کڑی دھوپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَڑی + دُھوپ }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ صفت |کڑی| کے بعد سنسکرت سے ماخوذ اسم |دھوپ| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٣١ء کو "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیز دھوپ","شدت کی دھوپ"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کڑی دھوپ کے معنی

١ - تیز دھوپ، شدت کی دھوپ۔

 کڑی دھوپ میں دوپہر کی نشاط درختوں کی شاخیں جلا دی گئیں (١٩٨٧ء، نشاط بدایونی، تذکرۂ شعرائے بدایوں، ٢٩٣)

شاعری

  • زندگی کی اے کڑی دھوپ بچالے مجھ کو
    پیچھے پیچھے یہ میرے موت کا سایہ کیا ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!