ککوڑا کے معنی
ککوڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں۔ اس میں بیج بھی بہت ہوتے ہیں اس کے پتے ککڑی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں۔ اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے۔","ایک قسم کی ترکاری"]
ککوڑا english meaning
["vegetable"]