کھادر[1] کے معنی
کھادر[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کھا + دَر }
تفصیلات
١ - (کاشت کاری) دریا کی ترائی کا حصہ، دریا کی تلیٹی جس میں نمی رہتی ہے جس کی سبب گھنی جھاڑیاں اور چھوٹے پودے پیدا ہو جاتے ہیں جس سے وہ کھیتی کے لائق نہیں رہتی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ