کھانسی کے معنی
کھانسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک بیماری جس کی وجہ سے گلے میں خراش ہوتی ہے اور اسے رفع کرنے کے لئے کھنگار کو نکالنے کی آواز نکالی جاتی ہے","خارش گلو","خارشِ گلُو","سُرفہ ۔ کُھرکُھر۔ کھوکھوں (آنا ۔ اُٹھنا۔ ہونا کے ساتھ)","کھُر کھُر","کھوں کھوں"]