کھتری کے معنی

کھتری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کھَت + ری }

تفصیلات

١ - داغدار، چیچک دار، (مجازاً) عیب دار، ناقص۔, m["(س کشتری)","Khatri: کھتری لفظ جسے پنجابی زبان نے اپنایا دراصل سنسکرت یا پالی زبان سے مشتق ہے۔ کھشتری یا کھشتریا۔ ایک جنگجو قبیلہ/ذات ہے۔ ہندو تہذیب میں جن کا اصل مسکن پنجاب، شمالی ہندوستان اور راجپوتانہ (راجستھان) رہا ہے۔ یہی دراصل حکمران طبقہ تھا۔ منتظم اور جنگجویانہ صلاحیتوں کا مالک بھی۔ کھشتری کو یہ اعزاز ان کے دیوتا دھرما نے عطا کیا تھا تاکہ انسانوں کی دنیا میں خدمت کرسکیں۔ امتدادِ زمانہ کے باعث اور معاشی مجبوریوں کی بناء پر کھشتری بھی ہر طرف پھیل گئے اور بہت سارے دیگر پیشوں سے منسلک ہوتے چلے گئے","اس قوم کا ایک فرد","غلّہ فروش","کھتریوں سے گورا سونپڈروگی","ہندوؤں کی ایک قوم کا نام","ہندوؤں کی چار بڑی ذاتوں میں سے دوسری ذات","ہندوؤں کے چار برنوں میں سے ایک برن"]

اسم

صفت ذاتی

کھتری کے معنی

١ - داغدار، چیچک دار، (مجازاً) عیب دار، ناقص۔

کھتری english meaning

a smallnesslittleness inferiority

محاورات

  • جل سور بامن رن سور چھتری۔ قلم سور کا یتھ۔ گنڈ سورکھتری
  • کھتری ‌پترم ‌کبھی ‌نہ ‌مترم ‌۔‌جب ‌دیکھو ‌جب ‌دگم ‌دگا
  • کھتری ‌سے ‌گورا ‌سے ‌پنڈ ‌روگی

Related Words of "کھتری":