کھتی[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khatī[1] meanings and details

کھتی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کھَت + تی }

تفصیلات

١ - (کنگھی سازی) کنگھی کے دانتوں کی لمبان کے برابر بین کی باڑ پر دونوں طرف لگی ہوئی چوبی پٹیاں جو آری کی کاٹ کو دانتوں کی حد سے آگے نہیں بڑھنے دیتیں اور بطور روک کام دیتی ہیں، ضامن

[""]

اسم

اسم نکرہ

کھتی[1] کے معنی

١ - (کنگھی سازی) کنگھی کے دانتوں کی لمبان کے برابر بین کی باڑ پر دونوں طرف لگی ہوئی چوبی پٹیاں جو آری کی کاٹ کو دانتوں کی حد سے آگے نہیں بڑھنے دیتیں اور بطور روک کام دیتی ہیں، ضامن

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!