کھجانا کے معنی

کھجانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُھجا + نا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی اور لازم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایسی بات کہنا جو رنجش خاطر کا باعث ہو یا گراں گزرے","چُل مٹانا","خفا کرنا","شرمندہ ہونا","غصہ دلانا","مذاقاً کوئی بات کہنا جو بری معلوم ہو","ناخن سے کُھرچنا","ناخن یا انگلیوں سے آہستہ آہستہ سہلانا","نارارض کرنا","ناراض ہونا"]

اسم

فعل لازم

کھجانا کے معنی

١ - جلد کی بے چین کرنے والی خلش یا سلسلاہٹ کو ناخنوں یا نکیلی یا کھردری چیز سے سہلا کر یا ہلکے ہلکے کھرج کر مٹانا۔

"برابر بازو کو سہلاتا رہا اور کھجاتا رہا۔" (١٩٨٤ء، کیمیاگر، ٤٨)

٢ - سراہنا، تعریف کرنا۔

٣ - کھجلی پیدا ہونا، خارش اٹھنا، کھجلانا۔ (پلیٹس، جامع اللغات)

کھجانا english meaning

to scratch (with the nails); to titillateticklecall nameshave the itchitchscratchteaseto have the itchto rub gently with the nailsto scratchvex

محاورات

  • ٹانٹ کھجانا (یا کھجلانا)
  • ٹانٹ کھجانا یا کھجلانا
  • ہتھیلی کھجانا یا کھجلانا

Related Words of "کھجانا":