کھجلی ماتا کے معنی

کھجلی ماتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کھُج + لی + ما + تا }

تفصیلات

١ - ہندوؤں کی ایک دیوی جس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ کھجلی پیدا کرنے اور اسے اچھا کرنے کا کام اس کے سپرد ہرے سیتلا کے مندر کے پاس اکثر مٹی کے ڈھیر یا پتھر پر کھجلی ماتا کا نشان پوجا کے لیے بنا ہوا ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ