کھدر و چرخہ کے معنی

کھدر و چرخہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کھَد + دَرو (واؤ مجہول) + چَر + خَہ }

تفصیلات

١ - ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور ملکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا۔ کہ کھدر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک۔

[""]

اسم

اسم معرفہ