کھر پلٹا کے معنی
کھر پلٹا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کھُر + پَل + ٹا }
تفصیلات
١ - (بیل بانی) وہ شخص چو تھکے ہارے بیلوں کا تازہ دم بیلوں سے تبادلہ کرتا یا کراتا ہو، پیکار، مویشیوں کا بیوپاری۔
[""]
اسم
اسم نکرہ