کھرن کے معنی
کھرن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["حضرت امیر خسرو نے ڈھول کو کاٹ کر دو حصوں میں تقسیم کردیا تھا اور ضرب لگانے والی جگہ پر ایک رنگدار دائرہ بنادیا تھا،اسے کھرن کہا گیا ،یہ دونوں حصے طبلے کہلائے","سیاہ حلقہ جو طبلے پر بناتے ہیں","طبلہ نواز کی طبلے پر چوٹ لگانے والی جگہ","طبلہ کے درمیان میں ایک چھوٹا سا کالا دائرہ جس پر سنگت کی جاتی ہے","ڈھولک کی مرتعش سطح کا درمیانی رنگ دار حصہ","ہاتھ یا کسی چوبی اوزار سے بجانے والے یعنی ضرب لگانے والے آلاتِ موسیقی کی بجانے والی سطحوں یا کسی ایک سطح پر ایک رنگ دار دائرہ بنایا جاتا ہے جس مقام پر آواز بہترین نکلتی ہے"]
کھرن english meaning
["a black ring painted on a tambourine"]