کھور[1] کے معنی
کھور[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کھور (واؤ مجہول) }
تفصیلات
١ - ببول کی قسم کا ایک اونچا اور خوش نما درخت اس کی لکڑی زردی مائل سفید بھاری اور سخت ہوتی ہے اور صاف کرنے پر خوب چکنی ہو جاتی ہے۔ یہ زرعی آلات بنانے کے کام آتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ