کھولا[1] کے معنی
کھولا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کھو (واؤ مجہول) + لا }
تفصیلات
١ - گھاس پھونس کھودنے کا ایک قسم کا پھاوڑا جو کھرپے کی وضع کا لمبے اور کھڑے دستے کا ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم آلہ
کھولا[1] کے معنی
١ - گھاس پھونس کھودنے کا ایک قسم کا پھاوڑا جو کھرپے کی وضع کا لمبے اور کھڑے دستے کا ہوتا ہے۔