کھوکھلا کے معنی
کھوکھلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کھوکھ (و مجہول) + لی }
تفصیلات
iسنسکرت سے اردو میں دخیل اسم |کھوکھ| کے ساتھ |لا| بطور لاحقہ نسبت تذکیر بڑھانے سے |کھوکھلا| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز شاز بطور اسم استعمال ہوتا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٨٦١ء کو "کلیاتِ اختر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(س کش۔ تلف کرنا)","بے مغز","تہی مغز","جوف دار","سڑا ہوا","میان تہی","ٹوٹا ہوا","کھایا ہوا","کیڑا لگا ہوا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["واحد غیر ندائی : کھوکھْلے[کھوکھ (و مجہول) + لے]","جمع : کھوکھْلے[کھوکھ (و مجہول) + لے]","جمع غیر ندائی : کھوکھْلوں[کھوکھ (و مجہول) + لوں (و مجہول)]"]
- ["جنسِ مخالف : کھوکھْلی[کو کھ (و مجہول) + لی]","واحد غیر ندائی : کھوکھْلے[کھوکھ (و مجہول) + لے]","جمع : کھوکھْلے[کھوکھ (و مجہول) + لے]","جمع غیر ندائی : کھوکھْلوں[کھوکھ (و مجہول) + لوں (و مجہول)]"]
کھوکھلا کے معنی
[" کھوکھلا ہوگئی تھی کھا کھا کے پیڑ رکھتی تھی اپنے دادا کے (١٨٦١ء، کلیاتِ اختر، ٩٧١)"]
["\"ارکلا ایک کھوکھلا پہاڑ ہے جہاں تک رسائی بہت ہی مشکل تھی۔\" (١٩٨٦ء، دنیا کا قدیم ترین ادب، ٤٦٣:١)","\"جو شخص خُدا کے خوف اور اسکی خوشنودی پر اپنی عمارت کی بنیاد رکھے وہ بہتر یا وہ جو پھسپے کھوکھلے کگارے کے کنارے پر اپنی عمارت کی بنیاد رکھے۔\" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٤٨:٢)","\"کھوکھلے ضمیر والے ہمیشہ گردشِ ایام کے بوٹوں سے ٹھکرائے جاتے ہیں۔\" (١٩١٣ء، انتحابِ توحید، ٨٠)","\"جانے کس بات پر اوپندر ناتھ اشک نے اتنی زور سے قہقہہ لگایا کہ مجھے وہ کھوکھلا اور بناوٹی معلوم ہوا۔\" (١٩٨٨ء، یادوں کے گلاب، ١٤٦)"]
کھوکھلا کے مترادف
اجوف, پولا, خالی
(دانت), پولا, پھوکل, تھوتھا, چھوچھا, خالی, مجوّف, کُھکّل
کھوکھلا کے جملے اور مرکبات
کھوکھلا پن
کھوکھلا english meaning
excavated or blankhollow