کھٹا کے معنی

کھٹا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک ترش پھل جس کا رس آلوؤں، کابلی چنوں، کچالوؤں وغیرہ پر ڈال کر کھاتے ہیں","ایک ترش پھل کا نام جو چکوترے سے چھوٹا ہوتا اور اس کا رس رنگ کے شوخ کرنے میں دیا جاتا ہے","ایک ترش پھل کا نام جو چکوترے سے چھوٹا ہوتا اور اُس کا رس رنگ کے شوخ کرنے میں دیا جاتا ہے بچے اُس کی پھانکیں بناکر بیچتے اور بہت شوق سے کھاتے ہیں","بچے اُس کی پھانکیں بناکر بیچتے اور بہت شوق سے کھاتے ہیں","بعض کھانوں میں ترشی کے واسطے نیبو کی بجائے ڈالا جاتا ہے","بڑی چارپائی","بڑی چارپائی جس کے پائے اونچے ہوتے ہیں (کھاٹ سے)","لکھنو ماچا"]

کھٹا english meaning

["citron"]

Related Words of "کھٹا":