کھڑا زیر کے معنی

کھڑا زیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَھڑا + زیر (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - (املا و قواعد) کھینچ کر پڑھا جانے والا کسرہ یا زیر، وہ زیر جو کھڑی لکیر کی طرح کسی حرف کے نیچے بناتے ہیں اور یائے معروف کی طرح پڑھا جاتا ہے کسرہ بشکل الف جو حروف کے نیچے لگایا جاتا ہے اور یائے معروف کی آواز دیتا ہے جیسے بذاتہ، بعینہ میں الف تحتی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ