کھڑا نقشہ کے معنی

کھڑا نقشہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَھڑا + نَق + شَہ }

تفصیلات

١ - کھڑے نقوش یا خدوخال، ایسے خدوخال جن میں خمیدگی کم ہو اور نزاکت کی جگہ صلابت کا تاثر ملے خصوصاً لمبوترا چہرہ اور ستواں ناک۔

[""]

اسم

اسم نکرہ